Latest News

09-09-2022

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے آج سنیٹرل پولیس آفس پشاورمیں پچھلے دنوں گریڈ 18میں ترقی پانے والے ایس پی رینک کے افسروں کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی